اسم فائل

قسم کلام: اسم

معنی

١ - وہ اسم جو مصدر سے بنے اور معنی فائل کے دے جیسے آنے والا ۔ جانے والا

اشتقاق

معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ اسم جو مصدر سے بنے اور معنی فائل کے دے جیسے آنے والا ۔ جانے والا

جنس: مذکر